ٹھٹھہ، شہید فاضل راہو کی 35ویں برسی منائی گئی

Published on January 17, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 90)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/رپورٹ حمید چنڈ )عوامی پورھیت تحریک کے زیر اہتمام شہید فاضل راہو کی 35ویں برسی عقیدت احترام سے منائی گی اس تقریب میں مقرین نے مرحوم فاضل راہو کئ یاد میں تقریر کر کے خطاب کیا ۔شھید فاضل راہو سندھ کے عوام کے ھیرو اور رسول بخش پیلجو کے ساتھی تھے فاضل راہو کے قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ماروی پیلجو ٹھٹھہ عوامی پورھیت تحریک ضلع ٹھٹہ کے زیر اہتمام مکلی میں شھید محمد فاضل راہو کی 35وین برسی منائی گی تقریب میں خواتین بچوں سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی تقریب سے عوامی پورھیت تحریک کی ماروی پیلجو نے خطاب کرتے ہوئے شھید محمد فاضل راہو کو خراج تحسین پیش کیا گیا اس موقع پر ماروی پیلجو نے کہا کہ شھید محمد فاضل راہو مرحوم رسول بخش پیلجو کے ساتھی تھے شھید فاضل راہو سندھ کے عوام کے ہیرو تھے اور ہیرو کم پیدا ہوتے ہیں انہوں نے سندھ کے مظالم غریب مزدور ۔کسان اور عوام کے حقوق کی بھرپور جدوجہد کی اور انکو انکا حق دلایا گیا اور شھید فاضل راہو کی لازول قربانی پر انہیں خراج تحسین اور سرخ سلام پیش کرتے ہیں تقریب میں خواتین بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی تقریب سے دیگر مقررین دریا خان پیلجو ۔رفیق پیلجو ۔محمد ہاشم پیلجو نور محمد پیلجو اور دیگر نے خطاب کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy