ممتاز طبلہ نواز استاد شوکت حسین کی26 ویں برسی آج 25جنوری بروز منگل کو منائی جارہی ہے

Published on January 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 100)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان کے مشہور اور ممتاز طبلہ نواز استاد شوکت حسین کی26 ویں برسی آج 25جنوری بروز منگل کو منائی جارہی ہے وہ 1928 میں پھگواڑہ ضلع جالندھر میں پیداہوئے تھے 1945میں وہ آل انڈیا ریڈیو دہلی میں ملازم ہوئے تھے استاد شوکت حسین نے اپنے دور کے تمام برے گویوں اور ساز ندوں کے ساتھ سنگت کی1984 میں حکومت پاکستان نے انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطاکیا وہ 25جنوری 1996کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme