راولپنڈی پولیس نے24گھنٹوں میں 13اشتہاری گرفتارکرلئے

Published on April 27, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 649)      No Comments

2
راولپنڈی ۔۔۔ راولپنڈی پولیس نے24گھنٹوں میں 13اشتہاری گرفتارکرلئے۔ راولپنڈی پولیس نے سی پی او راولپنڈی کی ہدایت پر اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ وارث خان پولیس نے01مجرم اشتہاری، تھانہ مری پولیس نے01مجرم اشتہاری،تھانہ سٹی پولیس نے01مجرم اشتہاری،تھانہ جاتلی پولیس نے01مجرم اشتہاری، تھانہ کلرسیداں پولیس نے01مجرم اشتہاری،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے04مجرم اشتہاری،تھانہ بنی پولیس نے 01مجرم اشتہاری،تھانہ ویسٹریج پولیس نے01مجرم اشتہاری، تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے01مجرم اشتہاری اورتھانہ واہ کینٹ پولیس نے01مجرم اشتہاری گرفتارکر لیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog