بھارتی ظلم اور بربریت کے خلاف کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں غضنفر قادری

Published on February 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 67)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/حميد چنڈ)یوم یکجہتی کشمیر ریلی ٹھٹھہ اور کیٹی بندر ساکرو مکلی اور دیگر شہروں میں ریلیاں اسسٹنٹ کمشنر کیٹی بندر کا “یوم یکجہتی کشمیر” ریلی کے شرکاء سے خطاب بھارتی ظلم اور بربریت کے خلاف پورا پاکستان کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ڈی سی ٹھٹھہ غضنفر قادری مقبوضہ کشمیر کو ناجائز بھارتی قبضے سے آزاد کرانے کے لئے کشمیریوں کی جدو جہد اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اے ڈی سی کیٹی بندر عرفان نظامانی دس لاکھ سے زائد قابض بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب بڑی اوپن ائیر جیل رکھا ہے مقررین کیٹی بندر سے کشمیر تک ایک آواز کہ کشمیر بنے گا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy