مری کو الگ میونسپل کارپوریشن کا درجہ دے دیا گیا

Published on February 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments

مری (یواین پی) پنجاب میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 کے تحت بلدیاتی اداروں کی حد بندی کا تعین کردیا گیا، جس کے مطابق مری کو الگ میونسپل کارپوریشن کا درجہ دے دیا گیا اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق میٹروپولیٹن، ضلع کونسل، نیبر ہڈکونسل اور ویلیج کونسل کی حد بندی جاری ہے، میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور کے علاوہ 10 میونسپل کارپوریشن ہوں گی، پنجاب میں 182 میونسپل کمیٹیاں، 35 ضلع کونسلیں ہوں گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme