آج کا دن تاریخ میں12 فروری

Published on February 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 36)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات۔1771ء گستاؤ سوم سوئیڈن کے بادشاہ مقرربنے
۔1934ء آسٹریا میں خانہ جنگی کا آغاز
۔1938ء جرمنی کی فوجیں آسٹریا میں داخل ہوئیں
۔1966ء شیخ مجیب الرحمٰن نے انتخابی مہم کے دوران کراچی میں اپنا چھ نکاتی ایجنڈا پیش کیا
۔1991ء آئس لینڈ نے لیتھونیا کی آزادی تسلیم کی
ولادت
۔1809ء – چارلس ڈارون، انگریزی ماہر ارضیات اور صاحب نظر
۔1809ء – ابراہام لنکن، امریکی وکیل اور سیاست دان، صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
۔1876ء – تیرہواں دلائی لاما
۔1918ء – جولیان سکونگر، امریکی طبیعیات دان
۔ 1936ء – اعجاز رحمانی، پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور شاعر اور نعت خواں
۔1942ء – ایہود باراک، اسرائیلی جنرل اور سیاست دان، وزیر اعظم اسرائیل
۔1949ء – گنداپا وسواناتھ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی اور ریفری
۔1980ء – سارہ لنکاسٹر، امریکی اداکارہ

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy