بلدیاتی حلقہ بندیوں پر 4 مارچ تک اعتراضات جمع کرائے جا سکیں گے۔ ریجنل الیکشن کمشنر و ڈیلمیٹیشن اتھارٹی ٹھٹہ ڈویزن

Published on February 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 53)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ): ریجنل الیکشن کمشنرو ڈیلمیٹیشن اتھارٹی ٹھٹہ ڈویزن عبدالرحمان آرائیں نے اپنے ایک جاری کردہ اعلامیہ کے تحت عوام الناس کو مطلع کیا ہے کہ 16- فروری 2022ء کو ٹھٹہ، سجاول اور بدین کے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کے دفاتر میں حلقہ بندیوں کی ابتدائی لسٹیں آویزاں کی جائیں گی جبکہ 17 فروری سے 4- مارچ 2022ء تک ڈیلیمیٹیشن اتھارٹی و ریجنل الیکشن کمشنر آفس ٹھٹہ ڈویزن کے دفتر میں اعتراضات جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes