اقرار الحسن اور اس کی ٹیم پر حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، الطاف حسین

Published on February 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 42)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ)معروف صحافی اقرار الحسن اور اس کی ٹیم پر حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ملوث افراد کے خلاف غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائی جائے اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے الطاف حسین تفصیلات کے مطابق پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ کے اعزازی صدر الطاف حسین نے اپنے جاری کردا بیان میں کہا ہے کہ سچ لکھنا جرم بن گیا صحافیوں پر حملے اور جھوٹے مقدمے درج کر کہ سچ لکھنے سے ان کو روکا نہیں جا سکتا معروف صحافی اقرار الحسن اور ان کی ٹیم پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں کرپٹ لوگوں نے ریاست کو چلینچ کیا ہے صحافیوں پر حملے اور جھوٹے مقدمے جرنلسٹ پروٹیشن بل کی خلاف ورزی ہے اقرار الحسن نے ھمیشہ اپنے جان کی پرواھ کی بغیر حقائق سے عوام کو آگاھ کیا بہت سے کرپٹ مافیا کو بینقاب کیا جس کی وجا سے بہت بار ان پر حملے ہوئے حکومت ان کو تحفظ فراھم کرے اور حملہ کرنے والوں کے خلاف شفاف جانچ کر کہ ان کے خلاف جرنلسٹ پروٹیشن بل کے تحت ملزمان کے خلاف کیس داخل کر کہ ملزمان کو کفر کردار تک پہنچائے جائے ایسے حملوں اور جھوٹے مقدموں سے سچ لکھنے سے نہیں روکا جاسکتا وہ دن دور نہیں جب قلم کی طاقت سے انقلاب آئے گا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes