زمین کے تنازعہ پر بااثر افراد کا عورتوں پر ڈنڈوں اور سوٹوں سے بہیمانہ تشدد

Published on February 17, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 80)      No Comments

نارووال(یو این پی)سکھوچک نزد ٹمرچک زمین کے تنازعہ پر بااثر افراد کا سکمال کی عورتوں پر ڈنڈوں اور سوٹوں سے بہیمانہ تشدد،تشدد کی ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر پولیس حرکت میں آگئی،پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا باقی کی تلاش جاری۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes