مشہور اردو شاعراور گیت کار جانثار اخترکا108واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

Published on February 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 89)      No Comments

پاکستان کے مشہورٹیسٹ کرکٹر فضل محمود کا 95واں یوم پیدائش آج 18فروری بروز جمعۃ المبارک کو منایا جارہا ہے
لاہور(یواین پی)مشہور اردو شاعراور گیت کار جانثار اخترکا108واں یوم پیدائش اورپاکستان کے مشہورٹیسٹ کرکٹر فضل محمود کا 95واں یوم پیدائش آج 18فروری بروز جمعۃ المبارک کو منایاجارہا ہےجانثاراختر18فروری 1914 کو بھارت میں پیدا ہوئے تھے ان کی تصانیف میں ”تما عمر عذابوں کا سلسلہ رہا، زمین ہوگی کے نام شامل ہیں وہ 19اگست1976 کو وفات پاگئے تھے جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان فضل محمود 18فروری1927 کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے انہوں نے اپنے کیرئیر میں مجموعی طور پر34 ٹیسٹ میچ کھیلے اور139 وکٹیں حاصل کیں وہ30مئی2005 کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes