پر یس کلب فیصل آبا د کی نو منتخب با ڈی بر ائے سا ل 2022-23کا افتتاحی و تعارفی اجلاس

Published on January 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 89)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)پر یس کلب فیصل آبا د کی نو منتخب با ڈی بر ائے سا ل 2022-23کا افتتاحی و تعارفی اجلاس گزشتہ روز صدر شاہد علی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سیکرٹری عزادار حسین عابدی،سینئر نائب صدر غلام دستگیر،نا ئب صدورعلی اشفاق ہاشمی،میاں ندیم انجم،جو ائنٹ سیکرٹری رانا نعیم،انفارمیشن سیکرٹری سعید سومی،فنا نس سیکر ٹری محمد نعیم شاکر اور ایگز یکٹو ممبر ان حا فظ محمد علی عابد،ندیم چوہدری،محمد امین چوہدری،ڈاکٹر جمیل ملک،رانا محسن فاروق،عابد شاہ،ملک معراج خالد،علی رضا ملک،افشا ں بتول،ربا ب چیمہ،رانا تو صیف یوسف،شاہد محمود،رانا زاہد نذیر،قاسم صدیقی کے علاوہ محمد طاہر،قمر عباس قمر،ڈپٹی ڈائر یکٹر پی آئی ڈی حامد محمود ملک،ملک شوکت علی نے شرکت کی۔جس میں صدر شاہد علی نے کہا کہ پر یس کلب کے ممبران کی مزید صحافتی امور کی جانکاری و تر بیت کے لیے جی سی یو نیورسٹی کے ساتھ ایک ایم او یودستخط ہو نے جا رہا ہے جس کے تحت انہیں جی سی یونیور سٹی میں 6ماہ کا کورس مکمل کر وایا جائے گا۔ جس وہ دورحاضر کے صحا فتی امور تک با طریق احسن رسائی حا صل کرنے کے قابل ہو سکیں گے جبکہ جی سی ماس کمیونیکیشن کے طلبا کو انٹر نشپ کے لیے پر یس کلب لا ئے جائے گا علاوہ ازیں جی سی کی ماس کمیونکیشین کلاسزمیںسینئر صحا فی لیکچر ز بھی دیں گے انہوں نے حلف وفاداری کی تقریب کے انعقاد کے لیے سیکرٹری عزادارحسین عابدی کو ٹاسک سوپنااجلا س میں سابق کابینہ، صدر جی اے تنویر سابق سیکرٹری ساجد علی خان اور سابق کنوینئرصحا فی کالونی رانا اقبال حسن اور ان کی ٹیم کی صحا فی کالونی کے قیام کے حوالے سے کی گئی کاوشوں کو سراہا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہے کہ آئندہ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو زیادہ با اختیار اور اس کے لیے شیشے کے کیبن کا اہتمام کیا جائے گا تاکہ اس کام میں کو ئی رکاوٹ پیدا نہ ہو سکے۔انہوں نے کہا کہ پر یس کلب کے بڑے ہال میں مووی بچوں کے لیے کارٹونز مووی اور فیملز کے لیے تعمیر ی اصلاحی اور تاریخی موویز کا اہتمام کیا جا ئے گا جس کے لیے ہاﺅس کی طر ف سے پر وجیکٹر ودیگر متعلقہ کاموں کے لیے محمد طاہر،قمر عباس قمر کو ذمہ داری سونپ دی گئی دنیا سے رخصت ہونے والے سینئر صحافیوں کی تصاویر اور مختصر کیر ئر کے ساتھ سنیئر صحا فی مقبول احمد لودھی، میاں بشیر احمداعجاز،سعید سومی ایک گیلری بنائیں گے تاکہ انہیں پر یس کلب کی طرف سے خراج تحسین پیش ہو تا رہے قمر عباس قمر پر یس کلب کا ترانہ او ر ادبی وثقافتی معاملات کی تکمیل کر یں گے گو رننگ باڈی کے اجلاس میں الیکشن کمیٹی کی طر ف سے پر امن اور شفاف انتخابات کے انعقاد پر میان بشیر احمد اعجاز اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا گیا اجلاس میں پر یس کلب میں سوئمنگ پول کی بھی منظوری دی گئی

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog