پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی انصاف کاعالمی دن”آج“ منایاجائیگا

Published on February 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 56)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی انصاف کا عالمی دن آج 20فروری کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد سماجی انصاف اور مساوات کو فروغ دینا ہے اس دن کے حوالے سے سرکاری و غیر سرکاری اداروں اور تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں سمینارز،کانفرنسز،مذاکرے اور مختلف تقریبات کااہتمام کیا جائے گاجس میں سیاسی و سماجی شخصیات،مذہبی رہنما،ماہرین قانون اور دیگر مقررین خطاب کرتے ہوئے سماجی انصاف کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes