جہانیاں میں خاتون کو پولیس یونیفارم میں ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا

Published on February 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 79)      No Comments


جہانیاں (یواین پی)خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں خاتون کو پولیس یونیفارم میں ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا، ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔خانیوال کی نواحی آبادی احمد ٹاؤن کی خاتون نے پولیس یونیفارم میں ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی۔پولیس نے خاتون کو بس اسٹینڈ سے گرفتارکر نے کے بعد اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题