آصف زرداری 24 فروری کو منصورہ میں سراج الحق سے ملاقات کرینگے

Published on February 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 77)      No Comments

لاہور (یواین پی)پاکستان پیپلزپارٹی نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں، سابق صدرآصف زرداری24 فروری کو منصورہ میں سراج الحق سے ملاقات کرینگے، ملاقات میں جماعت اسلامی سے تحریک عدم اعتماد کیلئے تعاون مانگا جائےگا۔ جماعت اسلامی میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری 24 فروری کو امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کرینگے، آصف زرداری سراج الحق سےتحریک عدم اعتماد کیلئے تعاون مانگیں گے، دونوں رہنماؤں میں 24 فروری کو تین بجے منصورہ میں ملاقات ہوگی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题