پیپلزپارٹی کے رہنما سردار اسماعیل سوہو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتا ہوں ، الطاف حسین تنیو.

Published on February 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 192)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ)پاکستان پیپلزپارٹی کی ایم پی ای ھیر سوہو کے والد پ پ پ رہنما سردار اسماعیل سوہو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتا ہوں سردار اسماعیل سوہو نے آمریت کے خلاف آواز بلند کی اور جھموریت کی بالادستی کلئے اپنا کردار ادا کیا جس کی وجا سے ان کو قید وبند ڈال دیا گیا الطاف حسین تنیو. تفصیلات کے مطابق پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن ٹھٹھہ کے اعزازی صدر الطاف حسین تنیو نے اپنے جاری کردا تعزیت بیان میں کہا ہے پارلیمانی سیکریٹری اوقاف زکوات عشر ایم پی ای ھیر سوہو کے والد محترم سردار اسماعیل سوھو کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں دکھ کی اس گھڑی ایم پی ای ھیر سوہو ایاز سوہو سمیت غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم سردار اسماعیل سوہو کو جنت الفردوس میں اعلیٰ بلند درجات عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر وہ جمیل عطا کرے سردار اسماعیل سوہو پاکستان پیپلز پارٹی سے زندگی کی آخری سانس تک جڑے رہے آمریت دور کے خلاف آواز بلند کی اور قید و بند میں رہے جمھوریت کی بالادستی کلئے اپنا کردار ادا کیا پاکستان پیپلز پارٹی سجاول کی تاریخ میں سردار اسماعیل سوہو ڈاکٹر شمس شورو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں دونوں رہنما قریبی ساتھی تھی انہونے ہمیشہ مزاحمتی کردار ادا کیا ان کا وچوڑا پیپلز پارٹی کا بہت بڑا نقصان ہے ان کا خال کوئی نہیں بھر سکتا آج پاکستان پیپلز پارٹی اپنی وفادار رہنماوں سے محروم ہوگئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog