اپوزیشن کی سرگرمیوں سے تبدیلی سرکار کے ایوانوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے مرزا جاوید

Published on February 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 150)      No Comments

پی ٹی آئی حکومت ایوان اقتدار سے اپنا سامان سمیٹنا شروع کر دے ان کی رخصتی کا وقت قر یب آ چکا ہے
چوہنگ(یواین پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنماءایم پی اے مرزا جاوید نے کہا کہ ملا قاتیں اپوز یشن کر تی ہیں ہلچل تبدیلی سرکار کے ایوانوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے، مسلم لیگ ن اور ،پیپلز پارٹی کی قر بت دیکھ کر عمران خان نیازی کے چہرے کا رنگ زرد پڑ چکا ہے اور ترجمان ،پی ٹی آئی حکومت ایوان اقتدار سے اپنا سامان سمیٹنا شروع کر دے ان کی رخصتی کا وقت قر یب آ چکا ہے ،پی ٹی آئی حکومت ایوان اقتدار سے اپنا سامان سمیٹنا شروع کر دے ان کی رخصتی کا وقت قر یب آ چکا ہے،اپوزیشن کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیابی کے مراحل میں داخل، ممبران قومی اسمبلی سے دستخط کروانے کی مہم کا آغاز، متحدہ اپوزیشن کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں نے اپنے ممبران قومی اسمبلی سے دستخط کروانے کی مہم کا آغاز کردیا ہے، وہ ان خیالات کا اظہار جاتی امراءسے واپسی پر چنار کورٹس میں میڈیا کے سوال کے جواب میں کر رہے تھے،انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن قیادت اپنے ممبران قومی اسمبلی سے دستخط شدہ تحریک تیار کر رہی ہے جو اسی مہنہ کے آخر میں پیش کی جائے گی ،اپوزیشن جماعتوںکو حکومتی ممبران کی حمایت حاصل ہے،24 حکومتی ممبران کی حمایت کا دعوی کیا جارہا ہے,اپوزیشن جماعتوں کے پاس اپنے 162 ممبران موجود ہیں، تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کے لیے مزید 10 ووٹوں کی ضرورت ہے,ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے 16، پاکستان پیپلزپارٹی کا 6 اور جمعیت علمائے اسلام (ف) اور 2 حکومتی ممبران کی حمایت حاصل کرنے کا دعوی بھی کیا ہے,

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes