اوکاڑہ ،قائم مقام ڈی ایس پی لیگل کلیم اللہ کے اعزاز میں الوداعی پارٹی

Published on February 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 108)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی)اوکاڑہ ڈی پی او آفس میں تعینات قائم مقام ڈی ایس پی لیگل کلیم اللہ بسلسلہ پروموشن کورس پولیس کالج روانہ ہو گئے کلیم اللہ کے اعزاز میں ڈی پی او آفس میں الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈی پی او فیصل گلزار اور ایس پی معاذ ظفر سمیت ایس ڈی پی اوز ڈی پی او آفس کے دیگر برانچوں کے سربراہان سٹاف نے شرکت کی ڈی پی او فیصل گلزار اور ایس پی معاذ ظفر نے کلیم اللہ کی تعیناتی کے دوران خدمات کو سراہا اور ان کے لیئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے سیونئیر اور تحائف دئیے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes