عمران خان کا ایک سال سے زائد عرصے بعد جہانگیر ترین سے ٹیلیفونک رابطہ

Published on March 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 43)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)وزیراعظم عمران نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرخان ترین سے ٹیلیفونک رابطہ ہو،ان کی خیریت دریافت کی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے جہانگیر ترین سے رابطہ کیا،اور ان کی خیریت دریافت کی،اس موقع پر اہم سیاسی امورپر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔عمران خان کا ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد جہانگیرترین سے رابطہ ہوا۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما 26 جنوری کو علالت کے باعث علاج کے لیے لندن روانہ ہوئے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes