آج کا دن تاریخ میں 3مئی

Published on May 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 136)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں 3مئی2002 پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بڑی فتح نیوزی لینڈ کو ایک اننگز اورتین سو چوبیس رنز سے شکست
آج کا دن تاریخ میں 3مئی1965کمبوڈیا نے امریکا سے سفارتی تعلقات ختم کیے
آج کا دن تاریخ میں 3مئی1956 پہلے عالمی جوڈو کپ کا ٹوکیو میں انعقاد
آج کا دن تاریخ میں 3مئی1952 پاکستان اور بھارت کے درمیان سفری سہولیات کے لیے حکومت پاکستان نے پاسپورٹ کا نیا نظام متعارف کروایا
آج کا دن تاریخ میں 3مئی1952 قطب شمالی پر پہلے ہوائی جہاز کی لینڈنگ
آج کا دن تاریخ میں 3مئی1948پیر الہی بخش سومرو نے وزیراعلی سندھ کے عہدے کا حلف اُٹھایا
آج کا دن تاریخ میں 3مئی1947 جاپان میں آئینی جمہوریت کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں 3مئی1919 افغانستان نے برطانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں 3مئی1494 کرسٹوفر کولمبس نے جمیکا دریافت کیا
آج کا دن تاریخ میں 3مئی1469 مشہور زمانہ اطالوی ماہر سیاسیات اور تاریخ نویس نیکو لو میکاولی کی پیدائش

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes