کسی غیر آئینی عمل سے تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تو سڑکوں پر احتجاج کریں گے،شاہد خاقا ن

Published on March 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 67)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ اپوزیشن بھی تحریک عدم اعتماد سے پہلے جلسہ کرے گی، امن و امان رکھنا حکومت کا کام ہے، اپوزیشن کے تمام ممبران پر نظر ہونی چاہیے، تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تو سڑکوں پر احتجاج کریں گے۔ ایک انٹرویومیں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اپوزیشن بھی تحریک عدم اعتماد سے پہلے جلسہ کرے گی، امن و امان رکھنا حکومت کا کام ہے، اپوزیشن کے تمام ممبران پر نظر ہونی چاہیے۔سابق وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ وقت لیا جائے، زیادہ وقت اس لیے لیا جا رہا ہے تا کہ اتحادیوں کو منالیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes