درگاہ حضرت عبداللہ شاہ کا 383 واں عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز

Published on March 17, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ)درگاہ حضرت عبداللہ شاہ کا 383 واں عرس مبارک شروع عرس کا افتتاح پارلیمنٹری سیکرٹری مذہبی امور اوقاف ھیر سوہو نے درگاھ پر چادر چڑھا کر کیا ٹھٹھہ مکلی میں واقع درگاہ عبداللہ شاہ کا تین روزہ عرس کی تقریبات کا افتتاح پارلیمنٹری سیکرٹری مذہبی امور و اوقاف ھیر سوہو نے درگاھ پر چادر چڑھاکر کیا ھیر سوہو نے درگاھ عبداللہ شاہ پر فاتحہ بھی پڑھی اور چادر بھی چڑھائی ھیر سوہو نے میڈیا کو بتایا کہ سندھ گورنمنٹ درگاہوں کے لئے اچھے اقدامات کررہی ہے ابھی یہاں کافی چیزوں کی ضرورت ہے انشاء ہم اسے پوری کرینگے ہمیں درگاہ پر آکر بہت سکون ملتا ہے اور شفا حاصل ہوتی ہے ،زائرین کا موقف سیکورٹی کے سخت انتظامات ہر آنے جانے والوں کی ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایات پر سخت چیکنگ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme