محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی اس کو کا پھل ضرور ملتا ہے علینا شہزاد

Published on March 17, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 113)      No Comments

فاروق آباد (یو این پی )علینا شہزاد 23مار چ کو ماڈلنگ شو میں آمد کیلئے کوشاں،کیرئیر کے آغاز سے ہی محنت کرنے کا تہیہ کر رکھا تھا۔ علینا شہزاد،محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی صلہ ضرور ملتا ہے۔ماڈل،اداکارہ،پاکستان کی معروف ماڈل،اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ علینا شہزاد نے میڈیا کے نمائندوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسان محنت سے اپنا کام کرے تو محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی بلکہ اس کو اسکی محنت کا پھل ضرور ملتا ہے میں نے پہلے دن سے محنت کا دامن تھاما ہوا ہے اپنی ہر پرمارمنس اور اداکاری کو بہتر سے بہترین بنانے کیلئے اس کے اسرار ور موز پر بھر پور توجہ دیتی ہوں تاکہ کوئی خامی نہ رہ جائے اور میری اداکاری اور ماڈلنگ دیکھنے والوں کے ذہنوں پر ایک عرصہ راج کرے۔ علینا شہزاد نے کہا کہ 23مارچ کو لاہو ر میں ماڈلنگ سو منعقد ہورہا ہے جس کی آرگنائزر علیزا نقوی ہے علینا شہزاد ماڈلنگ شو میں شرکت کر کے اپنی فارمنس کاجادو پورے پاکستان میں دیکھائے گی اور بھر پور شہرت حاصل کرے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy