آج کا دن تاریخ میں21 مارچ

Published on March 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 51)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات1857ء – ٹوکیو، جاپان میں زلزلہ، 100،000 افراد ہلاک۔
1990ء – نمیبیا کا پرچمنمیبیا کی جنوبی افریقہ کا پرچمجنوبی افریقا سے آزادی۔
1960ء جنوبی افریقہ کے قصبے شارپ ویلی میں پر امن احتجاج کے دوران پولیس کی اندھا دھند فائرنگ سے پچاس سے زائد سیا فام افراد مارے گئے ۔
1975ء ایتھوپیا میں بادشاہت کااختتام ہوا۔
1907ء امریکا نے ہنڈراس پر حملہ کیا۔
1857ء جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہولناک زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک لاکھ سات ہزار افراد لقمہ اجل بنے۔
1829ء اسپین میں شدید زلزلہ،چھ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
1791ء تیسری میسوری جنگ میں برطانیہ نے ہندوستان کے شہر بنگلور کو سیل کر دیا۔
ولادت
آذربائیجان کا پرچم 1906ء – صمد ورگون (آذربائیجان کے قومی شاعر
پاکستان کا پرچم 1943ء – افتخار عارف، پاکستانی شاعر
بھارت کا پرچم 1978ء – رانی مکھرجی، بھارتی اداکارہ
ایرن ہالینڈ آسٹریلوی سنگر،ٹی وی میزبان،ماڈل،ڈانسر اور امدادی کارکن

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy