ضرب عضب کو انجام تک پہنچایا جائیگا ،راحیل شریف

Published on June 8, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 355)      No Comments

2
کولمبو( یو این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کہتے ہیں عوام کی بھر پور حمایت سے دہشتگردوں کا ڈھانچہ تباہ کر دیا، یہ بات انہوں نے سری لنکن فوجی افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ ضرب عضب کو انجام تک پہنچایا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes