پاکستان ریلوے کے ایک لاکھ سے زائد ریٹائر ملازمین اپنی پنشن سے محروم

Published on March 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 249)      No Comments

لاہور(یواین پی)ملکی تاریخ میں پہلی بار ریلوے پینشنرز کو 21 تاریخ گزر جانے کے باوجود بھی اب تک پنشن نہیں مل سکی۔ذرائع کے مطابق پاکستان ریلوے کے ایک لاکھ سے زائد ریٹائر ملازمین اپنی پنشن سے محروم ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ریلوے پنشنرز کو 21 تاریخ گزر جانے کے باوجود اب تک پنشن نہیں مل سکی ہے۔ذرائع کے مطابق ریلوے حکام پنشن کی ادائیگی کا بتانے سے قاصر ہیں جبکہ ریٹائر ملازمین نے وزیرریلوے اعظم سواتی سے فوری ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes