روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری

Published on March 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 63)      No Comments

کراچی(یواین پی)ملک میں سیاسی بحران اور وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملہ شروع ہونے کے بعد روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤتاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا ۔منگل کو انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 49 پیسے بڑھ کرکاروبارکی بندش پر 181 روپے 73 پیسے پر بند ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالرکا یہ بلند ترین بھا ؤ رہا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا اضافہ 50 پیسے رہا، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 183 روپے ہوگیا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme