رخصتی کادن قریب آگیا

Published on March 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,438)      No Comments

07
اسلام آباد(یو این پی)شرمیلا فاروقی اور ہشام ریاض شیخ کا نکاح گزشتہ روز سادگی سے سرانجام پا گیا۔ نکاح کی تقریب شرمیلا فاروقی کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ تقریب میں دونوں کے عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ سینیٹر مولانا احترام الحق تھانوی نے نکاح پڑھایا۔ شرمیلا فاروقی کی رخصتی 5 مارچ کو جبکہ ولیمہ 8 مارچ کو لاہور میں ہو گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme