چمن توبہ اچکزئی میں زمین کے تنازع پر بیٹا ہلاک باپ و بھائی زخمی

Published on May 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 732)      No Comments

chamn
چمن (یواین پی)چمن توبہ اچکزئی میں زمین کے تنازع پر بیٹا ہلاک باپ و بھائی زخمی تفصیلات کے مطابق چمن توبہ اچکزئی میں چچا زاد بھائی نے زمین کے تنازع پر 18سالہ امان اللہ 20سالہ سعداللہ اور باپ حاجی طرہ باز پر اندھا دھند فائرنگ کر کے امان اللہ موقع پر ہلاک ہوا جبکہ سعداللہ اور باپ حاجی طرہ باز شدید زخمی ہو ئے قاتل موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے اور لاش و زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال چمن پہنچائے گئے ضروری کاروائی کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا اور لیویز نے مقدمہ درج کر لیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes