بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں 4 ہزار رنز بنانیوالے تیز ترین ایشین کھلاڑی بن گئے

Published on March 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 84)      No Comments


لاہور:(یواین پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ریکارڈ بک کو الٹنے میں مصروف ہیں، اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں 4 ہزار رنز بنانیوالے تیز ترین ایشین کھلاڑی کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ شیئر کی گئی جس میں بابر اعظم کو ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 4 ہزار رنز بنانے کی مبارکباد دی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme