کورونا وباسے مزید 6 افراد جاں بحق ،244 افراد میں وائرس کی تشخیص

Published on March 31, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 61)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)عالمی وبا سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 244 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کی شرح میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، ایک روز میں 244 سے زائد کیسز جبکہ 6 شخص جاں بحق ہوئے ہیں۔این سی اوسی کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 6 مریض جاں بحق ہوئے، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 30 ہزار 355 ہوگئی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme