ارمینہ رانا خان 35برس کی ہو گئیں

Published on April 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) اداکارہ ارمینہ رانا خان 35برس کی ہو گئیں۔ 2013ء میں ڈرامہ سیریل”ہیپلی میرڈ“ سے ٹی وی ڈراموں کا آغاز کرنے کے بعد انہوں نے ڈرامہ سریل”محبت اب نہیں ہو گی“ میں اہم کردار نبھایا جس پر ان کی ہم ایورڈز میں بہترین ویلن کی کیٹیگری میں نامزدگی بھی ہوئی،اس کے علاوہ انہوں نے”عشق پرست،کرب،بن روئے، رسم دنیا اور دلدل“ میں اداکاری کے جوہر دکھائے،ارمینہ رانا خان نے ڈراموں کے ساتھ ساتھ متعدد فلمون میں بھی کام کیا جن میں ”افف اٹس ٹومچ،ان فورگیٹ ایبل،جانان،یلغاراور شیر دل“ شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes