عثمان بزدار کے بطور نگراں وزیراعلی پنجاب کام جاری رکھنے کا امکان

Published on April 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments


لاہور (یواین پی)عثمان بزدار کے بطور نگراں وزیراعلی پنجاب کام جاری رکھنے کا امکان ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات میں پنجاب کے سیاسی بحران سے نمٹنے کے لیے مختلف آپشنز زیر غور ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ عثمان بزدار اور میاں محمود الرشید وزیراعظم کو پنجاب میں نمبر گیم پر بریف کریں گے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کو گورنر پنجاب بطور نگراں وزیراعلی فرائض سنبھالنے کا کہہ سکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes