پاکستان رینجرز اور اسلام آباد پولیس کا مختلف علاقوں میں مشترکہ سر چ آ پر یشن

Published on June 26, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 292)      No Comments

8
اسلام آباد ۔۔۔ پاکستان رینجرز اور اسلام آباد پولیس نے تھانہ لو ہی بھیر اور سہا لہ کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سر چ آ پر یشن کیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق تھا نہ لو ہی بھیر اور تھا نہ سہا لہ پولیس اور رینجر کی ٹیمو ں نے سرچ آپریشن میں حصہ لیا اور لو ہی بھیر اور تھا نہ سہالہ کے علا قوں ، سہا لہ خورد ، جنا ح گا ر ڈن ، حسین آ باد ، بھنڈر ، جنگل ایر یا ، پی ڈبلیو ڈی ، پا کستا ن ٹا ؤ ن ، لو ہی بھیر اور گر دونو اح میں سر چ آ پر یشن کیا ۔ اس سر چ آ پر یشن کے دورا ن متعدد ملزموں کو تلاش کیا گیا ۔ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز علا قہ مکینو ں ، دکا نداروں، مارکیٹوں کے ما لکان سے ذاتی طو ر پر ملے اور انہیں بتا یا کہ وہ اپنے ارد گر د کے ما حو ل پر نظر رکھیں اورکسی مشکو ک سر گر می کا علم ہو تو فوری طو ر مقامی پو لیس یا ریسکیو 15 اور پولیس کنٹر ول کو اطلا ع دیں تا کہ ایسے شر پسند عنا صر کے خلا ف کا رروائی عمل میں لا ئی جائے۔ اس کے علا وہ اگر کو ئی کر ائے دار یہا ں آ کر سکو نت اختیا ر کر تا ہے تو اس کے مکمل کو ائف تھا نہ میں جمع کر ائے جا ئیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes