اے این ایف کی مختلف کارروائیوں،منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام ، 5 افراد گرفتار

Published on October 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 76)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 افراد کو گرفتار کر لیا۔حکام کے مطابق ترنول اسلام آباد میں ابراہیم نامی شخص سے7 کلو گرام سے زائد چرس اور انٹرنیشنل میل آفس راولپنڈی میں لندن سے آئے پارسل سے 48 گرام ویڈ برآمد کی گئی۔ پارسل آزاد کشمیر کے رہائشی محمد عدنان کو بھیجوایا جا رہا ہے۔اے این ایف اور اے ایس ایف کی باچہ خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور پر مشترکہ کارروائی میں ملزم کے ٹرالی بیگ سے 7کلو گرام آئس برآمد کرکے صوابی کے رہائشی کو  سے دوحہ جا رہا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题