میرے اسٹیج ڈراموں نے زبردست بزنس اور کامیابیوں کی نئی تاریخ رقم کی، ایم اے ٹھاکر

Published on December 30, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 287)      No Comments

کاسٹ میں ڈانسنگ ڈول حناءجان،ملکہ حسن کرن نور،ڈانسنگ کوئین دیا جٹ،ستارہ شہزادی شامل ہیں
لاہور(یو این پی)الحمدللہ دوہزار انیس میں میرے پیش کئے گئے اسٹیج ڈراموں نے زبردست بزنس اور کامیابیوں کی نئی تاریخ رقم کی انشاءاللہ نئے سال میں بھی میں اپنے معیارکو نہ صرف برقرار رکھوں گا بلکہ مزید نکھارلانے کی کوشش کروں گاان خیالات کا اظہار ایم اے ٹھاکر کامیڈین نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیانئے اسٹیج پلے ”چل رے سجناں “ کی الحمراہال نمبر دومیں کامیاب نمائش جاری ہے شائقین ڈرامے کو پسندیدگی کی نظر سے دیکھ رہے ہیں پروڈیوسرزین العابدین،علی عیسی اینڈ کمپنی ،یوسف جبکہ تحریرو ہدایات ایم اے ٹھاکر کی ہیں کاسٹ میںڈانسنگ ڈول حناءجان،ملکہ حسن کرن نور،ڈانسنگ کوئین دیا جٹ،ستارہ شہزادی شامل ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme