تھانہ سٹی ایس ایچ او مقصود خان جرائم کے خاتمہ میں اہم کردار ادا کرینگے میاں عمر

Published on April 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 342)      No Comments

بورے والا (علی چوہدری ) میاں محمد عمر خالد عمر ٹریڈرز والے کی تھانہ سٹی ایس ایچ او مقصود خان سے ملاقات تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی میں تعینات ہونے والے ایس ایچ او مقصود خان سے میاں محمد عمر خالد عمر ٹریڈرز والے نے ملاقات کی اس موقع پر تھانہ سٹی میں تعینات ہونے والے ایس ایچ او کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دینے کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کرتے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ علاقہ میں امن و امان اور جرائم بالخصوص سٹریٹ جرائم کے خاتمہ میں اہم کردار ادا کرینگے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme