پنجاب اسمبلی، سپیکر،ڈپٹی سپیکر کے اختلاف بڑھ گئے

Published on April 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 56)      No Comments

لاہور(یواین پی)پنجاب اسمبلی کے ایوان میں پولیس کیسے آئی؟ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے درمیان اختلافات بڑھ گئے۔ سیکرٹری اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر نے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی کو خطوط لکھ دیئے۔ایوان میں پولیس کے داخلے پر اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلافات بڑھ گئے۔ عدالت کے حکم پر عملدرآمد کرانے پر پرویز الہی چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب سے نالاں ہوگئے۔ پرویز الہی کے حکم پر معطل سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ 16 اپریل کو پنجاب اسمبلی میں تعینات افسران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes