انشااللہ فلسطین آزاد ہو گا اور اسرائیل کو شکست ہو گی،شیریں مزاری

Published on April 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 65)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ انشااللہ فلسطین آزاد ہو گا اور اسرائیل کو شکست ہو گی ہر مسلمان قیادت کا فرض ہے کہ وہ اسرائیل کو تسلیم نہ کریں۔القدس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ اسرائیل کو پوری دنیا تحفظ دیتی ہے اسرائیل کے مظالم پر کوئی بات نہیں کرتا القدس اورمسجداقصی کیلئے آوازبلند کرنیکی ضرورت ہے۔شیریں مزاری نے کہا کہ مسلمانوں کو کمزور کرنے کیلئے ان پر ظلم کیا جاتا ہے ہم خوفزدہ ہوتے ہیں کہ پابندیاں لگ جائیں گی ایران کی مثال سامنے ہیوہ پابندیوں کے باوجودترقی کررہاہے انشااللہ فلسطین آزاد ہو گا اور اسرائیل کو شکست ہو گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes