نارووال: اوور سپیڈ بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر،ایک جان بحق، دوسرا زخمی

Published on April 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 73)      No Comments

نارووال(یو این پی)بھوریکے سٹاپ مریدکے روڈ نارووال پر ایک اوور سپیڈ بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا بہت زیادہ زخمی ہوا۔1122 کے عملے کو اطلاع ملتے ہی نارووال اسٹیشن سے دو ایمبولینس کو موو کروا دیا گیا ایمبولینس نے بروقت رسپانس کرکے 60 سالہ صوفیہ بی بی کو فرسٹ ایڈ دے کر ڈی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کر دیا جبکہ موقع پر ہی وفات پانے والے 40سالہ طیب کو لواحقین کے سپرد کر دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy