اوکاڑہ کی مرکزی مساجد کے اوقات نماز عید الفطر

Published on May 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 196)      No Comments

 اوکاڑہ (یواین پی) اوقات نماز عیدالفطر اوکاڑہ۔مولانا پیرقاری محمد خالد زاہد اشرفی سمنانی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء پاکستان نورانی ضلع اوکاڑہ۔ صاحبزادہ علامہ محمد حمزہ اوکاڑوی۔اظہر ریذیڈنسز گراؤنڈ اے لائن جی ٹی روڈ 7:30بجے۔ علامہ مفتی غلام یسین طیبی اشرفی مرکزی جامع مسجد نقشبندیہ غلہ منڈی8:30بجے۔علامہ سید فیاض حسین شاہ بخاری مرکزی جامع مسجد حضرت کرماں والا شریف 7:30بجے علامہ قاری محمد اقبال چشتی جامع مسجد غوثیہ رضویہ کچہری بازار 8:00بجے۔ علامہ پیر محمد خالد زاہد اشرفی جامع مسجد خالد بن ولید بریلوی محلہ ریاض المسلمین جی ٹی روڈ 7:00بجے۔ علامہ قاری محمد ممتاز ڈوگر اشرفی جامع مسجد برکاتی جامعہ اشرف المدارس جی ٹی روڈ 7:15بجے۔ علامہ محمد اشفاق احمد گجر جامع مسجد گلشن رسول محلہ وزیرکالونی7:30بجے۔ علامہ قاری محمد اکرم چشتی جامع مسجد حرا گورنمنٹ کالونی 7:45بجے۔ علامہ پروفیسر افتخار احمد سیال جامعہ شیخ القرآن گلشن احمد ٹاؤن 7:30بجے۔ پیر مفتی محمد نیاز اشرفی مرکزی عید گاہ جامع مسجد عالیشان 53/2ایل۔7:45بجے۔ علامہ محمد اکبر عطاری مدنی مرکز فیضان مدینہ7نمبرچونگی7:00بجے۔ حافظ سید اویس شاہ بخاری جامع مسجد بلال ریلوے اسٹیشن 6:30بجے۔ علامہ مفتی فیض رسول اشرفی جامع مسجد سیدہ فاطمۃ الزہرہ محلہ شیر محمد ٹاؤن چکنمبر53ٹوایل 8:00بجے۔ علامہ مفتی محمد شہباز ظفر المدنی عطاری جامع مسجد گیلانی والی سندھی محلہ 7:30بجے۔ علامہ قاری خالد بشیر ثانی جامع مسجد مقبول طارق کالونی 7:30بجے۔ علامہ مفتی غلام حسین فریدی جامع مسجد محبوب محلہ میاں کالونی 6:45بجے۔ علامہ رضا حسین نظامی جامع مسجد مبارک شادمان کالونی 7:30بجے۔ حافظ محمد عمر رضانوری جامع مسجد حنفیہ سیٹھ کالونی7:30بجے۔ علامہ انعام اللہ عطاری جامع مسجد فریدیہ رضویہ صمدپورہ روڈ 7:30بجے۔ علامہ ابرار حسین فریدی جامع مسجد گلزار حبیب نزدکھرل چوک 7:00بجے۔ علامہ نوازش علی اشرفی جامع مسجد حنفیہ رضویہ شمسیہ کالونی 7:45بجے۔قاری رب نواز ثاقب جامع مسجد کرامت گاہ بستی مہردین نزددیپالپور چوک 7:30بجے۔ علامہ قاری محمد جہانگیر ثاقب جامع مسجد نورمصطفی قادرکالونی7:15بجے۔ علامہ عبدالرحمن اشرفی جامع مسجد مدینہ امیر کالونی 7:30۔ علامہ قاری محمد فاروق احمدعزیز اشرفی جامع مسجد عثمان غنی مدینہ ٹاؤن چونگی نمبر 6روڈ 7:00بجے۔ قاری شکیل احمد صابری جامع مسجد عنایت اکبر چک 8:00۔ حافظ غلام علی اشرفی جامع مسجد دیدار مصطفی کرپارام فیکٹری 7:00بجے۔ علامہ عبدالحمید اشرفی جامع مسجد غوثیہ۔ العزیز ہاؤسنگ سکیم:7:15بجے۔ قاری محمد ندیم عطاری جامع مسجد گلزار مدینہ ایک چک 7:45۔ قاری لالہ محمد نواز اشرفی جامع مسجد قادریہ21/جی ڈی 8:00بجے۔ قاری محمد احمد جامعہ نورانی ایجوکیشنل کمپلیکس صابری کالونی 6:45بجے۔ حافظ احمد نوری جامع مسجد انوارمدینہ الرحمن ٹاؤن نزد ٹینکی چوک گورنمنٹ کالونی 7:30بجے۔ علامہ قاری شاہد اقبال نورانی جامع مسجد ضیاء مصطفی محلہ فیض آباد 8:00بجے۔ علامہ قاری نورالصمد اشرفی جامع مسجد فاروقیہ سمن آبار 7:15بجے۔ مفتی ڈاکٹر سرفراز احمد نعیمی جامع مسجد مسلم پیپلز/ظفرکالونی 7:15بجے۔ قاری محمد رمضان اشرفی وارثی جامع مسجد گلزار مدینہ ابراہیم کالونی7:30بجے۔ حاجی قاری محمد عاشق حسین القادری جامعہ برکات القرآن ہجویری مسجد کمپنی باغ 6:45بجے۔ علامہ عبدالرحمن اشرفی جامع مسجد مدینہ امیر کالونی7:30بجے۔ علامہ قاری محمد بلال اشرفی جامع مسجد رحمانیہ ای کالونی 7:30بجے۔ علامہ مفتی عبدالجبار مغل اشرفی جامع مسجد خدیجہ کوٹ نہال سنگھ 7:30بجے۔ مفتی محمد حامد سبحانی اوکاڑوی جامع مسجد راجیہ رضویہ کوٹ نہال سنگھ 7:00بجے۔ علامہ قاری محمد نصراللہ نقشبندی جامع مسجد محمودیہ فیصل محمود کالونی 7:30بجے۔۔ علامہ مفتی ظفر احمد اشرفی سمنانی۔جامع مسجد حنفیہ غوثیہ اسٹیشن سٹاپ 8:00بجے۔ علامہ جمیل الرحمن قادری جامع مسجد بلال گلی نمبر 3غفور کالونی 7:30۔مفتی غلام دستگیر اکبری جامع محلہ صدیقیہ سبزگنبد والی محلہ داراپور 7:00۔ مفتی محمد قمر فریدی جامع مسجد 2چک 8:00 بجے۔ علامہ قاری خیال محمد فریدی جامع مسجد علی المرتضی محلہ گرین سٹی 8:00بجے۔ علامہ قاری عبدالستار جامع مسجد بی بی صاحبہ چمڑہ منڈی 6:30بجے۔ علامہ قاری عقیل احمد اشرفی جامع مسجد نورانیہ محلہ صدیق نگر:7:30بجے۔ علامہ محمد ابرار سلطانی جامع مسجد المدینہ رضویہ گلی نمبر 6/7 صابری کالونی 7:30۔ علامہ قاری نذیر احمد اشرفی جامع مسجد عمر فاروق محلہ بشارت پارک سرکی محلہ 7:30۔ علامہ محمد حمزہ المدنی عطاری جامع مسجد حراء گلی نمبر 3 ماڈل ٹاؤن فیصل آباد روڈ 7:00 علامہ محمد عرفان اشرفی مدرسہ جامعہ امینیہ عطاء کالونی 7:30۔ علامہ حافظ محمد اسلم اشرفی جامع مسجد قادریہ رضویہ کوٹ لیاقت حیات 7:15 قاری شکیل احمد جامع مسجد دیپالپور چوک 6:45۔ علامہ حکیم محمد رفیق مہروی جامع مسجد الشمسیہ گلی نمبر 12 مظفر کالونی 7:30۔ قاری محمد رفیق اشرفی جامع مسجد محمد علی سرور سوڈاچوک7:00بجے۔علامہ قاری رضا مجتبی اشرفی 23جی ڈی 8:00۔ علامہ محمد ذکراللہ سیفی جامع مسجد صدیقن شہباز پارک 7:30بجے۔۔قاری شاہد رسول اشرفی جامع مسجد صغراں بستی مہردین راحت ٹاؤن7:00بجے۔ علامہ صغیر احمد اشرفی جامع مسجد نوری رضوی سبزی منڈی 7:30بجے۔حافظ محمد حسیب فریدی جامع مسجد سرکار مدینہ 5چک 7:00 علامہ قاری عمر فاروق اشرفی جامع مسجد چوکی والی ایم اے جناح روڈ7:30بحیادا کی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy