شردھا کپور کی طبیعت ناساز ہونے کے باوجود فلم ’’ایک ولن‘‘ کی تشہیر

Published on June 15, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 434)      No Comments

2
ممبئی (یواین پی) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے طبیعت ناساز ہونے کے باوجود فلم ’’ایک ولن‘‘ کی تشہیرکی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے طبیعت خراب ہونے کے باوجود فلم ’’ایک ولن‘‘ میں ساتھی اداکار سدھارت ملہوترا کے ساتھ کلکتہ اور جے پور جا کر بھرپور انداز میں فلم کی تشہیر کی اور وہ پرجوش دکھائی دیں۔ اداکارہ نے ٹویٹر پر مداحوں کیلئے جے پور اور کلکتہ میں اس فلم کی تشہیری مہم کی تصاویر آویزاں کیں۔ فلم کی ہدایات موہت سوری دے رہے ہیں۔ فلم 27جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy