بورےوالا اور گردونواح میں نماز عیدالفطر کے اوقات کار

Published on May 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 289)      No Comments


بورےوالا( یواین پی) بورےوالا اور گردونواح میں نماز عیدالفطر کے اوقات اس طرح ہیں ۔جامع مسجد شب قدر مجاہد کالونی گلی نمبر 4نزد نہر قاری عتیق الرحمان 6/30، جامعہ محمد محمد بلاک نزد ریلوے لائن 5/45 قاری محمد اسلم بھٹی ۔جامعہ عربیہ اسلامیہ اے بلاک مولانا محمد ہارون نعمانی 6/30 ۔ جامعہ الفاروق ہاوسنگ سکیم 7بجے حافظ راو منور احمد خان۔ جامعہ مسجد مینار مصطفے ملتان روڈ مولانا قاری محمد منظور (7/15 بجے۔) جامعہ حنیفہ آئی بلاک مولانا قاری محمد طیب حنفی ۔مرکزی جامعہ مسجد ڈی بلاک حافظ محمد یاسر راشدی سبزہ زار بلدیہ ۔اسلامک یونیورسٹی لاہور روڈ پروفیسر مولانا عبدالوحید 7/30 بجے۔/ مدرسہ مقصود العلوم 461ای بی / جامعہ حنیفہ لکڑ منڈی مولانا حافظ علی رضا 7/ 45 بجے ۔امام بارگاہ حسینیہ ایچ بلاک سید محمد رضا نقوی ۔مدرسہ احیاء العلوم 8بجے ۔/ دربار بابا حاجی شیر دیوان صاحب 7بجے سید محمد غوث شاہ / جامعہ مسجد نور الہدی 435ای بی ۔ مدرسہ جامعہ محمدیہ سیفیہ نزد چٹی مسجد چیچہ وطنی روڈ 7/30؛بجے ۔جامعہ مسجد اہلحدیث ای بلاک ڈی پی ایس میں جامعہ مسجد قاری اسحاق والی محمد نگر قاری محمد عرفان 7/30بجے ۔ جامعہ مسجد دربار بابا فتح شاہ 7/30بجے۔جامعہ مسجد اکبر غلہ منڈی مولانا محمود الحق شاہ 6/45 ، بجے جامعہ مسجد ۔غلامان مصطفے وہاڑی بازار 8بجے۔ جامعہ مسجد اشرفی معصوم شاہ کالونی 7/30 ، قاری محمد مشتاق اشرفی / جامعہ مسجد کچی پکی قاری محمد یونس 10بجے دن۔ جامعہ مسجد شکوری نیلی بار سٹی حافظ محمد افضل مزمل 7بجے ۔ جامعہ مسجد صدیقیہ نیو کے بلاک لکڑ منڈی روڈ مفتی محمد رفیق 7/30 ,جامعہ مسجد طوبیٰ زیڈ بلاک 7/15 اور جامعہ مسجد الفرید بستی محمود خان کھچی ۔مولا عثمان غنی صبح 8 بجے ادا کی جائے گی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes