کامیابی اورمنزل صرف”محنت“اور”ٹیلنٹ“سے ملتی ہے، اداکارہ وینا ملک

Published on May 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 83)      No Comments

لاہور(یواین پی) کامیابی اورمنزل صرف”محنت“اور”ٹیلنٹ“سے ملتی ہے،سستی شہرت حاصل کرنے کی کوئی خواہش نہیں اپنے کام سے خودکومنوایاہے ان خیالات کا اظہار مایہ ناز اداکارہ وینا ملک نے میڈیاسے ملاقات میں کیا۔انہوں نے کہا کہ اپنے کام کی بنیاد پرجو بھی آگے بڑھتاہے خوشی ہوتی ہے میں پاکستان سے بہت محبت کرتی ہوں اور ہمیشہ اپنے ملک کی عزت اوروقار کیلئے کام کرناچاہتی ہوں، اداکارہ وینا ملک نے مزید کہا کہ نئے آنے والے فنکاروں کو سینئر کی عزت کرنی چاہیے اور سینئر کی رہنمائی سے سیکھنا چاہیے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes