گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی

Published on May 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 94)      No Comments

پشاور(یواین پی)گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی۔ملک کے مختلف شہروں میں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جب کہ دیہات میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک جا پہنچا ہے۔ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے شہر ی بلبلااٹھے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy