فروری کے آخر تک میٹروبس راولپنڈی منصوبہ مکمل کرلیاجائے گا:چیئرمین حنیف عباسی

Published on February 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 467)      No Comments

123راولپنڈی (یو این پی) میٹروبس پراجیکٹ کے چیئرمین حنیف عباسی نے کہاہے کہ فروری کے آخرتک میٹروبس منصوبہ مکمل کرلیاجائے گا اور پراجیکٹ کی وجہ سے خراب ہونیوالی سڑکیں بھی دوبارہ بنائی جائیں گی ۔ میٹروبس منصوبے کے دورہ کے موقع پر حنیف عباسی کاکہناتھاکہ دھرنوں کے باوجود ریکارڈ مدت میں منصوبہ مکمل کررہے ہیں اور کوئی اضافی لاگت نہیں آئی ۔ اُنہوں نے بتایاکہ منصوبہ شروع ہونے کے بعد شہریوں کی مشکلات میں کافی کمی آئی گی جبکہ 68بسیں کراچی بندرگاہ پر پہنچ چکی ہیں ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes