سابق صدر فیلڈ مارشل ایوب خان کا115 واں یوم پیدائش آج عقیدت واحترام کے ساتھ منایاجائیگا

Published on May 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 78)      No Comments


ہری پور(یواین پی) پاکستان کے سابق صدر فیلڈ مارشل ایوب خان کا115 واں یوم پیدائش آج 14مئی بروز ہفتہ کو عقیدت واحترام کے ساتھ منایاجائیگا۔وہ14 مئی1907 کو ہری پور ہزارہ میں پیداہوئے۔ ایوب خان کو سب سے کم عمر اور زیادہ رینکس حاصل کرنے کا فوج اعزاز بھی ملاتھا وہ27 اکتوبر 1958سے لے کر 25مارچ1969 تک پاکستان کے صدر رہے ایوب خان 19اپریل1974 کو دنیا فانی سے رخصت ہوگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme