بورے والا ، مرضی پورہ میں چھت گرنے سے 2 بچہ جاں بحق، 6 افراد زخمی

Published on May 8, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 638)      No Comments

Burewala

بورے والا  (یواین پی)بورے والہ کے علاقہ مرضی پورہ میں گھر کی چھت گرنے سےبہن اور بھائی بحق اور 6 افراد زخمی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مرضی پورہ میں علاقے میں ایک گھر کی تیسری منزل پر تعمیر جاری تھی کہ چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ملبے تلے دب گئے جن میں سے بہن اور بھائی ملبے تلے دب کے باعث جاں بحق ہو گئے ۔اور 6 افراد کو زخمی حالت میں ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme