صحافی ثناءاللہ صافی کے والد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

Published on May 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 78)      No Comments

نارووال(یو این پی)تتلے عالی پریس کلب کے جنرل سیکرٹری ثناءاللہ خاں کے والد قضاءالٰہی سے وفات پا گئے ان کی نماز جنازہ مقامی قبرستان میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر سیاسی سماجی تاجر برادری کثیر تعداد میں صحافیوں نے شرکت کی جن میں صدر پی ٹی آئی ضلع گجرانوالہ میاں محمد ارقم خان ایم پی اے محمد نواز چوہان چیئرمین چوہدری تنویر احمد چیئرمین چوہدری چودھری رضوان چیمہ سابق ناظم چودھری ناصر گورائیہ سابق ٹاو¿ن ناظم رضا مصطفے داروغہ امیدوار ایم پی اے چودھری محمد رضوان سیان چوہدری محمد افضل چیمہ، تتلے عالی پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر ڈاکٹر محمد آصف بٹ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محمد اکرم مہر،کنوینر مجلس عاملہ ڈاکٹر محمد شفقت انصاری،نوشہرہ ورکاں تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر چوہدری محمد امین گورایہ نمبردار،ایمن آباد پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسلم گوندل نوشہرہ ورکاں پریس کلب کے جنرل سیکٹری خالد نذیر مصطفائی،سابقہ فنانس سیکرٹری محمد اکبر مدنی، نارووال پریس کلب کے عہدیداران، تلونڈی بھنڈراں پریس کلب کے چیف ایگزیکٹو معروف شاعر، ادیب، کالم نگار، صحافی محمد زاہد صدیقی وعہدیداران صحافی محمد آصف چیمہ،پریس فوٹو گرافر محمد عرفان مہر سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog