بحر اوقیانوس کے قریب برازیل کے ساحلی علاقوں میں بارشوں نے تباہی مچا دی

Published on May 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

برازیلیا: (یواین پی) شمال مشرقی برازیل میں طوفانی بارشوں کے باعث 33 افراد ہلاک ہو گئے۔بحر اوقیانوس کے قریب برازیل کے ساحلی علاقوں میں بارشوں نے تباہی مچا دی، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صرف ریاست “پانام بوکو” میں 33 افراد ہلاک ہوئے۔متاثرہ علاقے میں مٹی کے تودے گرنے سے متعدد گھر تباہ ہو گئے جبکہ سیکڑوں افراد کو نقل مکانی کرنی پڑی، علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme