کشمیری رہنما یاسین ملک کی رہائی کے لئے پرامن احتجاج

Published on May 31, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 195)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ ٹھٹھہ کی جانب سے کشمیری رہنما یاسین ملک کی رہائی کے لئے پرامن احتجاج ریکارڈ کرویا گیا یاسین ملک کو فوری طور پر آزاد کیا جائے ھندستان حکومت کے خلاف سخت نعری بازی رہنماؤں کا خطاب تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ھیومن رائٹس موومنٹ پاکستان کے مرکزی چیئرمین رانا غلام نبی کی خصوصی ھدایت پر انچارج شکایت سیل ٹھٹھہ سید الطاف شاھ شیرازی کی سرپرستی میں ٹھٹھہ شہر میں کشمیری رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کے خلاف اور یاسین ملک کی آزادی کلئے پرامن احتجاج ریکارڈ کروایا گیا احتجاج میں الطاف حسین تنیو انیس ھیلایو ارشاد گندرو سید شیر علی شاھ کاظمی واحد بخش شورو قادر جاکھرو ڈی بی شمس ناھیو حیدر جویو آکاش بھٹو بشیر احمد شورو مصطفی کلھوڑو شام لال شیم چند و دیگر شامل تھے احتجاج کرنے والوں نے یاسین ملک کی آزادی کلئے اور ھندستانی حکومت کے خلاف سخت نعری بازی کی اور مطالبہ کیا کہ فوری طور پر رہا کیا جائے احتجاج کرنے والوں کے ھاتھوں میں پینافلیکس تھے جس پر لکھا تھا مقبوضہ کشمیر حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید نہیں بلکہ غزوہ ھند کا آغاز ہے بھارتی حکومت نادان ہے مظاھرین نے پاک فوج اور پاکستان کے حق میں زبردست نعری بازی کی احتجاج میں بچوں سمیت اقلیت برداری کے لوگون نے شرکت کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog